Mullana Ahmad Ali Lahori say's

مفسرقرآن حضرت مولانااحمدعلی لاھوری(رحمہ اللہ تعالی)
"پورےقرآن کا خلاصہ"تین جملوں میں بیان فرمایاکرتےتھے.
1. اللہ کو اسکی عبادت سےراضی کرو.
2.رسول(صلی اللہ علیہ وسلم)کو انکی اطاعت سےراضی کرو.
3.مخلوق کواسکی خدمت سےراضی کرو.‏