Funny Student answer in Anger - Urdu SMS

ایک بچہ گھر سے مار کھا کر غصے میں سکول جا رہا تھا راستے میں کسی نے پوچھا بیٹا پڑھنے جا رھے ھو " لڑکا " نہیں مس سے نکاح کرنے جا رہا ھوں.