توھےخاتون جنت کی ماںعائشہ¤
کوئ دنیامیںتجھ ساکہاںعائشہ¤
تیری پاکیزگی وتطھیرکا¤
ھےگواہ خالق دوجہاںعائشہ¤
رب نےقرآن میں خودبتایاھمیں¤
ھم سبھی مومنوں کی ھےماںعائشہ¤
سورۃنورمیںجس کاھےتذکرہ¤ھےاسی نورکی کھکشاںعائشہ¤
کتناآقاوصدیق میںپیارھے¤
ھےاسی پیارکی داستاںعائشہ¤
جوبھی بھونکے تیرےپاک کردارپر¤
کھینچ لینگےھم ایسی زباںعائشہ¤
تیرےحجرےکی عظمت کا کیاذکرھو¤
خودگواہ ھےمکین ومکاںعائشہ¤