حدیث:
راوی:ابوہریرہ رضی اللہ عنہ
شیطان آدمی کےسرکےپیچھےرات میںسوتےوقت تین گرہیںلگادیتاہے
اور ہرگرہ پر یہ پھونک دیتا ہے
کہ سو جاابھی رات بہت باقی ہے،
پھراگرکوئی بیدارہوکرالله کی یاد
کرنےلگا،توایک گرہ کھل جاتی ہے،
پھرجب وضوکرتاہےتودوسری گرہ
کھل جاتی ہے،
پھراگرنمازپڑھے
توتیسری گرہ بھی کھل جاتی ہے.
اس طرح صبح کےوقت آدمی
چاق وچوبند،خوش مزاج رهتا ہے
ورنہ سست اور بدباطن رہتا ہے.
[صحیح بخاری.کتاب التھجد]