السلام علیکم !
میرانام شعبان ہے میرےپڑوسی
رمضان آپکےگھر آرھےہیں
اپنی بیوی روزہ
2بچیاں سحری،افطاری
اور3پوتیاں رحمت،برکت
اورتوبہ کےساتھ
امیدھےآپ ان کا خوب اکرام
کریںگے
یہ مہمان آپکےگھر
30دن رہیںگے اورعیدکی فلائٹ پرواپس چلے جائیںگے
ان کا خیال رکھنا
بہت بہت شکریہ