How to Celebrate with me

ایک مرغی کو قتل کرو
تیل میں اسے غسل دو
پھر دھی کا سفید کفن دو
شان مصالحے سے خوشبو کی دھونی دو
اس کے بعد چاول میں اس کی قبر بناؤ
جب تیار ھو جائے تو مجھے دعوت دو
تاکہ میں اس کی نماز جنازہ پڑھوں....

my-nokia-cell.blogspot.com