علیـــــــــــــکم
ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بندہ جب گناہ کرتا ہے، اللہ تعالی اس وقت بھی اس پر چار احسان فرماتا ہے.
اس کا رزق بندنہیں کرتا
اس کی طاقت سلب نہیں کرتا
اس کے گناہ کو ظاہر نہیں کرتا
اس کو فورا سزا نہیں دیتا
اےانسان! تو پھر بھی ایسے احسان کرنے والے کی نافرمانی کریگا؟