Hadith against Proud

رسول الله صلي الله عليه وسلم نے فرمایا" وہ شخص جنت میں داخل نہ ہوگا جس کے دل میں رائی برابر بھی تکبر ہو."
ایک شخص نے کہا: ہر انسان اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اسکا کپڑا اچھا ہو اسکی جوتی اچھی ہو(کیا یہ تکبر ہے؟)
آپ صلي الله عليه وسلم نے فرمایا " الله خوبصورت ہے، خوبصورتی کو پسند کرتا ہے، تکبر تو یہ ہے کہ تو حق کو ٹھکرا دے اور لوگوں کو حقیر سمجھے."
(مسلم کتاب الایمان.باب تحریم الکبروبیانہ)