Juma ki Azmat

جوشخص جمعہ والےدن اچھی طرح غسل کرے،پیدل چل کرمسجدجائے اورامام کےقریب ہو کرتوجہ سےخطبہ سنےاورکوئی لغو بات نہ کہےتواسکے ہرقدم پرایک سال کے روزوںاوراس کی راتوںکےقیام کاثواب مل جاتا ہے.
(ابوداؤد)345